سرد الماری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مقررہ برقی اصول پر بنی ہوئی الماری جس میں ہوا داخل نہیں ہو سکتی اور اس میں جو چیز کھی رہے وہ برف کی طرح ٹھنڈی ہو جاتی ہے، ریفریجریٹر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مقررہ برقی اصول پر بنی ہوئی الماری جس میں ہوا داخل نہیں ہو سکتی اور اس میں جو چیز کھی رہے وہ برف کی طرح ٹھنڈی ہو جاتی ہے، ریفریجریٹر۔